فيسں بک نے آپ کے دوستوں کی خوشی دوبالا کر دی۔
آپ لوگوں نے سالگرہ کے دن اکثر لوگوں کی وال اور ان باکس ہیپی برتھ ڈے کے پیغامات سے بھری ديکھی ہو گی۔ تاہم ان میں اکثر پیغامات کافی اچھے لگتے ہیں ۔ فیس بک نے ابھی ایک نئی سہولت متعارف کرانی شروع کی ہے، جس کے تحت صارفین 20 سکینڈ تک کی ویڈیو ریکارڈ کر کے سالگرہ کے پیغام کے طور پر دوستوں کی وال پرپوسٹ کر سکتے ہیں۔
آئی او ایس کے کچھ صارفین ایپلی کیشن میں رہتے ہوئے ٹیپ کر کے ویڈیو ریکارڈ کرنے اور دیکھنے کے بعد دوستوں کی وال پر پوسٹ کر سکتے ہیں۔
اس وقت فیس بک پر 1 لکھ کر رپلائی کرنے سے دوست کی وال پر ہیپی برتھ ڈے لکھا جاتا ہے، اس کے مقابلے میں ویڈیو ریکارڈ کر کے پوسٹ کرنا ہی سالگرہ کے تحفے سے کم نہیں۔
Facebook is Enhanced your friends joy.
You mostly see on your companions Birthday that their wall and inbox is load with welcome messages and posts.so a messages look pretty cool.so Facebook presents another service from which you can share a 20 seconds video message and can post on your companions wall.
IOS clients utilizing the application can record this message and subsequent to watching can share on friends wall.
At this point answering 1 can compose glad birthday on companion's wall however contrasting and video, sharing video is not less than a present on birthday.
0 comments:
Post a Comment