انٹل بیسڈ اینڈریوڈ ڈیوائس ونڈوز ایپلی کیشن چلا سکیں گی۔
کراس اوور اور وائن ٹول اس سال کے آخر تک صارفين کے لے جاری کر دیا جائے گا۔
اگر آپ بھی اینڈریوڈ صارفین ہیں اور کوئی ونڈوز ایپلی کیشن استعمال نہ کر سکنے کی وجہ سے مایوسی کا شکار ہیں تو یہ خبر آپ کے لیے ہی ہے۔اس سال کے آخر تک کراس اوور اور وائن اینڈریوڈ پر آجائیں گے، جس کی مدد سے کچھ اینڈریوڈ ڈیوائسز ونڈوز کی ایپلی کیشن چلا سکیں گی۔
کراس اوور اور وائن وہ ٹولز ہیں جو ڈیوائس پر ونڈوز اینوائرمنٹ کو ایمولیٹ کرتے ہیں۔لینکس اور میک کے ایسے صارفین جو ونڈوز ایپلی کیشن استعمال نہیں کر سکتے تھے، وہ ان ٹولز کی مدد سے اس ایپلی کیشن کو کامیابی سے استعمال کررہے ہیں۔
وائن(Wine) ایک اوپن سورس ونڈوز سے مطابقت رکھنے والی لیئر ہے جو دوسری ڈیوائسز اور آپریٹنگ سسٹم پر ونڈوز کی ایپلی کیشن کو چلنے میں مدد دیتی ہیں۔کراس اوور (CrossOver) وائن کا کسٹم میڈ کمرشل ورژن ہے جسے CodeWeavers نے بنایا ہے۔بدقسمتی سے کراس اوور اور وائن انٹل کے x86اور x64چپ سیٹ پر چلتےہیں۔
کراس اوور کے متبادل بھی کئی پلیٹ فارم ایسے ہیں، جو ونڈوز ایپلی کیشن کو دوسرے او ایس پر چلا سکیں مگر وہ انتہائی سست رفتار واقع ہوئے ہیں۔ بہت سی ونڈوز ایپلی کیشن ایسی ہیں جو اینڈریوڈ ڈیوائسز پر درست طریقے سے کام نہیں کرتی، کیونکہ انہیں ٹچ سکرین کے لیے اپ ڈیٹ نہیں کیا گیا۔ اميد ہے اس جديد خصوصیات سے انٹل بیسڈ اینڈریوڈ ڈیوائس صارفين ونڈوز ایپلی کیشن کا مزہ لے سکيں گے۔
Intel-Based Android Devices can run Windows Applications.
cross-over and launch tool is set to dispatch toward the year's end for users.if you are an android client and you get Frustrated by not utilizing the window's applications so this news is for you, toward the year's end crossover and wine will be accessible on android,with the assistance of some android applications you can run windows applications.
Crossover and wine device are the tools which can imitate the window environment.the clients of macintosh and linux which can't utilize the windows applications can appreciate these applications by utilizing these tools.
Wine is an open source window compatible layer which serves to run windows applications on diverse devices and working operating systems.
Crossover is a commercial made wine version,which was made by code weavers.but tragically both wine and crossover works just on x86 and x64 chip set.their are numerous different platforms which can supplant code weavers and can run windows application on android however they are moderate. there are sure utilizations of windows which can't run appropriately on android on the grounds that they are not made for touch screen in future they are planning to make strides. by this client can appreciate this appropriately.
0 comments:
Post a Comment