FIA Cyber Crime Wing takes an excellent action. | ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ نے لیا بھرپور ایکشن۔

     راولپنڈی - پاکستان........فیس بک اکائونٹس ہیک کر کے جنسی ہراساں کرنے والا تین رکنی گروہ راولپنڈی سے گرفتار کر لیا گیا۔ مرکزی ملزم بلال حسین نے انکشاف کیا ہے کہ اس نے 80 سے زائد اکائونٹس ہیک کیے ہیں۔
     فیس بک پر لڑکیوں کے اکائونٹس ہیک کر کے انکو جنسی طور پر ہراساں کرنے پر
ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ نے لیا بھرپور ایکشن ، 3 ملزمان کو راولپنڈی کے علاقے صادق آباد سے گرفتار کر کے 3 روزہ ریمانڈ لیا گیا۔
   
يہ چھاپا راولپنڈی کے علاقہ صادق آباد ميں مار کر ملزمان کو حراست ميں ليا گيا۔  مر کزی ملزم بلال حسین نے تفتیش میں اعتراف کیا کہ وہ گزشتہ کئی مہینوں سے یہ کام کر رہا تھا اور گھر میں فارغ رہنے کی وجہ سے اس نے ایک فیس بک پیج سے ہیکنگ سیکھی۔

     سائبر کرائم بل کے حوالے سے قانون سازی کا عمل تو جاری ہے ، لیکن ایف آئی اے نے انٹرنیٹ یا سوشل میڈیا پر کسی بھی قسم کی زیادتی کا نشانہ بننے والوں کے لئے اپنی ہیلپ لائن 9911 کی سہولت بھی میسر کی ہوئی ہے۔ ایف آئی اے کی اس کاروائی سے اميد ہے سائبر کرائم ميں کم آئے گی۔


     RAWALPINDI - PAKISTAN: The Cyber Crime Wing of Federal Investigation Agency (FIA) on Tuesday claimed to have arrested a three-member gang on charges of hacking the Facebook accounts of women and then harassing them.

     The raid was carried out in Sadiqabad area of Rawalpindi in which three alleged cyber criminals were rounded up.

     One of the suspects Bilal Hussain a hacker and a Master Mind of Badleets has confessed to hacking over 80 Facebook accounts. He told the interrogators that he had been hacking Facebook accounts for the past couple of months and that he learnt how the accounts are hacked from a Facebook page.

     All three suspects have been remanded into the custody of FIA for three days.

     The legislation over the cyber crime bill is underway in Pakistan. However, the FIA has set up a helpline (9911) for the victims of cyber crime to lodge their complaints. We hope Cyber Crime will be decrease after this Raid of FIA.




Share on Google Plus

About Abdul Wahab

    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment